زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 120.4 ملین ڈالر کا اضافہ، حجم 19.842 ارب ڈالر ہو گیا، ذخائر میں اضافے کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالرز کی قیمت میں مزید کمی ہونےکا … Continue reading زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا امکان